'مرد اگر بغیر میک اپ کیے گھر سے باہر نکلیں تو انھیں کوئی کچھ نہیں کہتا‘
اس بارے میں مزید بڑھیں میک اپ'پتہ نہیں لوگ انھیں کیسے پہنتے ہیں۔ یہ تکلیف دہ ہیں اور آپ کے جسم کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔‘
اس بارے میں مزید بڑھیں غیرآرام دہ فیشن'میں خواتین اور باورچی خانے کے تعلق کو ایک معمول کی بات قرار دینے کے خیال سے تنگ آ چکی ہوں۔‘ ایما
اس بارے میں مزید بڑھیں گھر میں کھانا پکانا'برابری کا آغاز گھر سے ہوتا ہے۔ سو لڑکو اٹھو اور صفائی شروع کرو۔‘
اس بارے میں مزید بڑھیں گھریلو کام'مجھے حسین دکھائی دینے کی ضرورت نہیں۔ میں اس کے بغیر بھی خوبصورت اور ذہین ہوں۔‘ لیزا
اس بارے میں مزید بڑھیں زیرجامہ'تمام ماڈلز کا جسم ایک جیسا ہے اور وہ مصیبت زدہ لگتی ہیں۔ یہ بیزارکن ہے۔‘ وینڈی
اس بارے میں مزید بڑھیں سلیبریٹی کلچر'میرے خیال میں منگنی کی انگوٹھی اینٹی فیمنسٹ ہے۔ یعنی انگوٹھی والی عورت کا مالک کوئی اور ہے۔‘ میٹلڈا
اس بارے میں مزید بڑھیں شادییہ نوجوانوں خصوصاً لڑکیوں کی ذہنی صحت کے لیے تباہ کن ہے۔ انھیں مسلسل غیر حقیقی اور خطرناک آئیڈیئلز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔‘ روشن
اس بارے میں مزید بڑھیں سوشل میڈیا'تمام صنفی کھلونے لڑکیوں اور لڑکوں کو بتاتے ہیں کہ انھیں صرف مخصوص چیزیں پسند کرنی چاہییں۔‘ اینا
اس بارے میں مزید بڑھیں صنفی کھلونےجبر کی نشانیاں کیا ہیں؟ فریڈم ٹریش کین کے پیچھے موجود خیال کے بارے میں جانیے اور اپنی نشانی کے بارے میں بتائیے۔
اس بارے میں مزید بڑھیں بونس چیزیں